یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کے مطابق ، یوسف رضا گیلانی کورونا وبا کے دوران نیب آفس میں پیش ہوئے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی ان دنوں کورونا کی وجہ سے قرنطینہ میں ہیں۔
Pakistan Peoples Party senior leader and former Prime Minister Yousuf Raza Gilani’s corona test has come positive.
According to Yousuf Raza Gilani’s son Ali Qasim Gilani, Yousuf Raza Gilani appeared at the NAB office during the Corona epidemic.
Federal Minister for Railways Sheikh Rashid is also in quarantine these days due to Corona.