What kind of restrictions will guests face at Katrina’s wedding?

0
13870
What kind of restrictions will guests face at Katrina's wedding?
What kind of restrictions will guests face at Katrina's wedding?

کترینہ کی شادی میں مہمانوں کو کس قسم کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟

Rules have been laid down for guests attending the wedding of Bollywood’s ‘Barbie doll’ Katrina Kaif and actor Vicky Koshal.

Katrina Kaif and Vicky Koshal will tie the knot in December. The two artists have remained silent on the news of their wedding next month, while their parents have not yet commented.

According to Indian media, sources said that Katrina Kaif and Vicky Koshal are busy preparing for the wedding. Katrina Kaif has temporarily said goodbye to Bollywood. The couple will get married in Rajasthan next month.

According to sources, Katrina Kaif and Vicky Koshal have strongly instructed the event management agency not to make photos and videos of the bride and groom attending the wedding and upload them on social media, forming a security team to enforce this. To be given

According to sources, Bollywood celebrities will also be invited to the wedding. All guests will be prohibited from taking photos or videos.

بالی ووڈ کی ‘باربی ڈول’ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے لیے قواعد وضع کر دیے گئے ہیں۔

کترینہ کیف اور وکی کوشال دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ دونوں فنکاروں نے آئندہ ماہ شادی کی خبروں پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے جب کہ ان کے والدین نے تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کترینہ کیف اور وکی کوشال شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ کترینہ کیف نے بالی ووڈ کو عارضی طور پر الوداع کہہ دیا ہے۔ یہ جوڑا اگلے ماہ راجستھان میں شادی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشال نے ایونٹ مینجمنٹ ایجنسی کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شادی میں شرکت کرنے والے دلہا اور دلہن کی تصاویر اور ویڈیوز نہ بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں، اس پر عمل درآمد کے لیے سیکیورٹی ٹیم تشکیل دی جائے۔ دیا جائے ۔

ذرائع کے مطابق شادی میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ تمام مہمانوں کو تصاویر یا ویڈیوز لینے سے منع کیا جائے گا۔