ہم آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکج لے کر آرہے ہیں: وزیراعظم
Prime Minister Imran Khan has said that he wonders why the opposition is against EMV even though no one can lie due to modern technology, they are bringing a big package for the people in the coming days.
Addressing a function in Islamabad, the Prime Minister said that technology is being used all over the world. In today’s world, the use of technology has increased in everything and no one can lie because of technology. Opposition to modern technology (use of electronic voting machine)?
He said that the flood of inflation is coming from outside, there is a wave of inflation all over the world, Pakistan was the only country to save the economy of the country in Corona, in our time poverty has been reduced from country to country, poverty increases in countries The rulers are thieves, there is no poverty in a country where the rule of law prevails. The government made difficult decisions in difficult circumstances.
Prime Minister Imran Khan, while mocking PML-N, said that the country does not develop by investing billions in metro.
Imran Khan said that 10 more dams will be built in the next 10 years, in view of the growing population we have to arrange more food, in the coming days the price of oil is likely to rise further.
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ اپوزیشن ای ایم وی کے خلاف کیوں ہے حالانکہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی جھوٹ نہیں بول سکتا، آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکج لے کر آرہے ہیں۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے۔ آج کی دنیا میں ہر چیز میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ گیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی (الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال) کی وجہ سے کوئی بھی جھوٹ نہیں بول سکتا۔
انہوں نے کہا کہ باہر سے مہنگائی کا سیلاب آرہا ہے، پوری دنیا میں مہنگائی کی لہر ہے، پاکستان واحد ملک تھا جس نے ملک کی معیشت کو کورونا میں بچایا، ہمارے دور میں ملک سے دوسرے ملک میں غربت کم ہوئی، ملکوں میں غربت بڑھتی ہے حکمران چور ہیں، جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہاں غربت نہیں ہوتی۔ حکومت نے مشکل حالات میں مشکل فیصلے کئے۔
وزیراعظم عمران خان نے ن لیگ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو میں اربوں کی سرمایہ کاری سے ملک ترقی نہیں کرتا۔
عمران خان نے کہا کہ آئندہ 10 سال میں مزید 10 ڈیم بنائیں گے، بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہمیں مزید خوراک کا بندوبست کرنا ہوگا، آنے والے دنوں میں تیل کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔