Wagon Accident in Faisalabad, 6 People Were Burnt Alive Due to Fire

0
660
Vagon Accident in Gojra Motorway Faisalabad
Vagon Accident in Gojra Motorway Faisalabad

فیصل آباد میں کار حادثے میں آتشزدگی سے 6 افراد زندہ جل گئے

فیصل آباد: فیصل آباد میں گوجرہ شاہراہ پر فیملی کی ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور جن میں چھ بچوں سمیت دس زخمی ہوگئے ، جنہیں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔

1122 میں ریسکیو ٹیموں نے ویگن کاٹ کر لاشوں کو باہر نکالا ۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس افسران ، موٹر وے اے سی کے صدر عمر مقبول اور امدادی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ شیخوپورہ کی فیملی ولیمے کی دعوت میں شرکت کے لئے شور کوٹ جا رہی تھی ۔

کار ایم 4 چک # 62 ج ب چانن کے قریب کنٹینر سے ٹکرا گئی اور موٹر وے ڈیوائڈر کے پہلو سے ٹکرا گئی اور آگ لگ گئی جس نے پوری ویگن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
ویگن میں سوار سوار6 سالہ احتشام ، 9 سالہ محمد کیف ، 7سالہ ابیحہء، 32 سالہ خالدہ پروین، 22سالہ بلال اور 45 سالہ عمران زندہ جل گئے۔ تاہم 50سالہ عبد الرشید ،30 سالہ سیرت بی بی، 14سالہ سعدیہ، 32سالہ صباء، 7سالہ فیقہ ، 13سالہ سمعیہ، 12سالہ مجیب الرحمان ، 13سالہ مطیع الرحمٰن ، 10سالہ کشف اور 22سالہ عند القیوم آگ سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ،ہسپتال میں دو بچے کشف اور صباء کی حالت خطرے میں ہے۔ نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

Faisalabad: A fire broke out in a family wagon on Gojra Motorway in Faisalabad, killing six people and seriously injuring 10 others, including six children, who were shifted to Allied Hospital Faisalabad.

Rescue 1122 teams cut off the wagon and exhumed the bodies. Upon receiving the information, police officers, Motorway AC President Omar Maqbool and rescue officers will reach the spot. ۔

The wagon collided with a container near the motorway M4 Chuck No. 62 JB Chanan and collided with the side of the motorway divider, igniting a fire that engulfed the entire wagon.
Ehtesham, 6, Mohammad Kaif, 9, Abiha, 7, Khalida Parveen, 32, Bilal, 22, and Imran, 45, were burnt alive in the wagon. Matiur Rehman, 13, Kashf, 10, and Anad al-Qayyum, 22, were burned and injured.

According to police, two children were found in the hospital Kashaf and Saba’s condition was in danger. The bodies were handed over to the next of kin after necessary procedures.