شہباز شریف اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ویڈیو میٹنگ ہوئی
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لئے ویڈیو میٹنگ کی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران سماجی ترقی اور دیگر پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں اور برطانیہ نے عوام کی ترقی اور حقوق کے لئے ہمیشہ تعاون کیا۔
National Assembly opposition leader Mian Shehbaz Sharif and British High Commissioner for Pakistan Christian Turner held a video meeting to discuss issues of mutual interest.
Details of social development and other programs were discussed during the meeting.
The President of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), Shehbaz Sharif, said that relations between Pakistan and the United Kingdom (UK) are based on mutual respect and that Britain is always cooperating for development and the rights of the masses.