US Dollar Rises Against Pakistani Rupee

0
748
Dollar reached a record high of Rs 179
Dollar reached a record high of Rs 179

پاکستانی روپے کے مقابلہ میں امریکی ڈالر میں اضافہ

عید کی تعطیلات کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر میں اضافہ کردیا گیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ اضافے کے بعد کمی واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ 293 پوائنٹس کی کمی سے 39،577 پر بند ہوا ، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے کا اضافہ ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں یو ایس ڈالر میں 85 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر کی قیمت پی کے آر 85 پیسے اضافے سے 168.20 ہوگئی جبکہ انٹربینک پر ڈالر 18 پیسے کا اضافہ ہوا۔

واضح رہے کہ 18 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 167.46 روپے سے بڑھ کر 167.64 روپے پر آگیا۔

اس سے قبل امریکی بینک انٹربینک مارکیٹ میں پی کے آر 48 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز نے بتایا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 166.98 روپے سے بڑھ کر 167.46 روپے ہوگیا ہے۔

The US dollar was raised on the free market after the Eid holidays, the Pakistan Stock Exchange fell after a one-day rise.

The market reportedly closed at 39,577 on the second day of the business week, down 293 points. Thereafter, the dollar rose 85 pairs in the open market.

On the free market, the US dollar was increased by 85 rupees.

On the Pakistani stock exchange, the dollar rose by 85 pa from 167.35 to 168.20, while it rose by 18 pa on the interbank.

It should be noted that the dollar rose from Rs 167.46 to Rs 167.64 after rising 18 paise.

Previously, the US dollar had become 48 paise more expensive on the interbank market.

Forex traders said the dollar rose from 166.98 to 167.46 rupees in the interbank market.