US dollar depreciates by 0.9 against Pakistani rupee

0
796
Dollar strengthened again despite the volatility
Dollar strengthened again despite the volatility

پاکستانی روپے کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 0.9 روپے کمی

امریکی ڈالر کی قیمت میں پاکستانی روپے کے مقابلہ میں ایک بار پھر کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز نے کہا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 168.22 سے 168.13 پر آ گیا ہے۔

The US dollar fell again against the Pakistani rupee.

According to the Pakistani state bank, the US dollar has become 9 percent cheaper on the interbank market.

The forex traders said the dollar fell from 168.22 to 168.13 in the interbank market.