According to a foreign news agency, during a news conference at the White House, President Donald Trump, while expressing his desire for a complete withdrawal of troops from Afghanistan, said that we have been in Afghanistan for 19 years, I think that’s enough now, if we want. can go back.
US President Donald Trump has said that no date has been set for a full withdrawal, with less than 8,000 troops stationed in Afghanistan. “We are in contact with the Taliban and the Afghan president,” he said.
امریکہ افغانستان سے فوجیوں کے مکمل انخلا پر غور کر رہا ہے
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے فوجیوں کے مکمل انخلا کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم 19 سالوں سے افغانستان میں ہیں ، میرے خیال میں اب یہ کافی ہے ، اگر ہم چاہیں تو واپس جا سکتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں 8000 سے کم فوجی دستے کے ساتھ مکمل انخلا کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم طالبان اور افغان صدر کے ساتھ رابطے میں ہیں۔