US approves sale of state-of-the-art air defense system to Saudi Arabia

0
968
US approves sale of state-of-the-art air defense system to Saudi Arabia
US approves sale of state-of-the-art air defense system to Saudi Arabia

امریکا نے سعودی عرب کو جدید ترین فضائی دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

The US government has approved the sale of an air defense system to Saudi Arabia.

According to a statement issued by the US State Department, Saudi Arabia has been approved for the sale of a state-of-the-art air defense system capable of striking from the air. The agreement was approved on October 26, and the system will help prevent drone strikes.

The Pentagon says it has approved the sale of 650 million worth of advanced AIM -120C surface-to-air missiles to Saudi Arabia.

The United States decided to sell missiles under the deal last year in the wake of cross-border attacks on Saudi Arabia. Drones and missiles have repeatedly targeted Saudi citizens.

امریکی حکومت نے سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے جو فضا سے مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ معاہدے کی منظوری 26 اکتوبر کو دی گئی تھی اور یہ نظام ڈرون حملوں کو روکنے میں مدد دے گا۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالر مالیت کے جدید اے آئی ایم-120سی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

امریکہ نے سعودی عرب پر سرحد پار سے حملوں کے تناظر میں گزشتہ سال اس معاہدے کے تحت میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ڈرونز اور میزائل بارہا سعودی شہریوں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔