پاکستان سٹاک ایکسچینج حملہ کو ناکام بنانے پر سندھ رینجرز کو خراج تحسین
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنانے پر سندھ رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال پر قابو پانے اور حملہ آوروں کے ہلاک ہونے پر سندھ رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
فیاض چوہان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ شرپسند عناصر پاکستان کو دہشت گردی ، فرقہ واریت اور لسانیت کی آگ میں جلانا چاہتے ہیں۔
Punjab Information Minister Fayyaz-ul-Hassan Chauhan has said that he pays tribute to Sindh Rangers for foiling the attack on Pakistan Stock Exchange.
Punjab Information Minister Fayyaz-ul-Hassan Chauhan condemned the attack on Pakistan Stock Exchange in Karachi and said that he paid tribute to Sindh Rangers for overcoming the situation and killing the attackers.
Fayyaz Chauhan further said in his statement that mischievous elements want to burn Pakistan in the fire of terrorism, sectarianism and linguistics.