توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی
توشیخانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو مفرور قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو ججوں پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امیر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔
اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سپریمو نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے اپنے طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) میں چیلنج کیا ہے۔
A petition against declaring former Prime Minister Mian Muhammad Nawaz Sharif a fugitive has been fixed for hearing in the Toshakhana reference.
A two-judge bench headed by Chief Justice Islamabad High Court Justice Athar Minallah has been constituted. Chief Justice Athar Minallah and Justice Amir Farooq will hear the case on Monday.
Earlier, PML-N supremo Nawaz Sharif had challenged his summons by the National Accountability Bureau (NAB) in the Toshakhana reference in the Islamabad High Court (IHC).