Tomorrow’s joint sitting of Parliament adjourned

0
896
Tomorrow's joint sitting of Parliament adjourned
Tomorrow's joint sitting of Parliament adjourned

پارلیمنٹ کا کل کا مشترکہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا

Federal Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry has said that the joint sitting of Parliament has been postponed.

“Electoral reform is a matter of the future of the country. We are working in good faith to build consensus on these issues,” he said on social networking site Twitter.

He further said that in this regard the Speaker National Assembly Asad Qaiser has been asked to contact the opposition once again so that a unanimous electoral reform bill can be brought.

Fawad Chaudhry said that the joint sitting of the parliament was being postponed for this purpose.

The Federal Minister for Information expressed the hope that the opposition would seriously consider these important reforms and that we would be able to come up with a common strategy for the future of Pakistan.

Postponement of meeting means defeat of government on black laws, Shahbaz Sharif
Reacting to the statement of PML-N President and Leader of the Opposition Shahbaz Sharif regarding the adjournment of the joint sitting of Parliament, he said that the adjournment of the joint sitting meant that the government had been defeated on black laws.

He said that after the mistrust of his members and allies, Prime Minister Imran Khan should resign and by postponing the joint meeting, Imran Khan maintained his tradition of uterus.

Shahbaz Sharif said that the hasty convening of the joint meeting and then its hasty adjournment showed the seriousness of the government.

“Sensitive and serious issues like legislation have been made a child’s play and it seems that yesterday’s defeat has forced the government to adjourn the meeting,” he said.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انتخابی اصلاحات ملک کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ ہم ان مسائل پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کہا گیا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپوزیشن سے رابطہ کریں تاکہ متفقہ انتخابی اصلاحات بل لایا جاسکے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسی مقصد کے لیے ملتوی کیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے امید ظاہر کی کہ اپوزیشن ان اہم اصلاحات پر سنجیدگی سے غور کرے گی اور ہم پاکستان کے مستقبل کے لیے مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ سامنے آنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

اجلاس ملتوی کرنے کا مطلب کالے قوانین پر حکومت کی شکست ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ اجلاس کے التواء کا مطلب ہے کہ حکومت کالے قوانین پر شکست کھا چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے ارکان اور اتحادیوں کے عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دے دینا چاہیے اور مشترکہ اجلاس ملتوی کرکے عمران خان نے یوٹرن کی روایت برقرار رکھی۔

شہباز شریف نے کہا کہ مشترکہ اجلاس بلانے اور پھر اسے جلد بازی میں ملتوی کرنے سے حکومت کی غیر سنجیدگی ظاہر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قانون سازی جیسے حساس اور سنگین مسائل کو بچوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کل کی شکست نے حکومت کو اجلاس ملتوی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔