آج کا فیصلہ سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے : مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی رہنما مریم نواز نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف نواز شریف بلکہ انصاف پر بھی لگا بڑا داغ دھل گیا ہے۔ آج کا فیصلہ یقینا سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے۔
ایک بیان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ وہ اللہ تعالٰی کی شکر گزار ہیں۔ اب عدلیہ کے وقار اور انصاف کا تقاضا ہے کہ داغدار جج کے داغدار فیصلوں کو ختم کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اب وقت کا فیصلہ آگیا ہے کہ سب سے زیادہ مقبول سیاستدان کی بے گناہی ثابت ہو چکی جو تین بار ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ سات ججوں نے واضح کر دیا کہ جج کو ہٹا کے کہ نواز شریف کو کس طرح سزا سنائی گئی۔
Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Maryam Nawaz, while reacting to the decision of the management committee headed by Chief Justice Lahore High Court, said that this decision has washed away a big stain not only on Nawaz Sharif but also on justice. Is. Today’s decision is surely the victory of truth and the defeat of lies.
In a statement, former Prime Minister Nawaz Sharif’s daughter Maryam Nawaz further said that she is thankful to Allah Almighty. Now the dignity and justice of the judiciary demands that the tainted decisions of the tainted judge be removed.
She said that now is the time to decide the innocence of the most popular politician who has been the Prime Minister of the country three times. The seven judges clarified how Nawaz Sharif was convicted by removing the judge.