جن لوگوں نے نواز شریف کی جعلی میڈیکل رپورٹس بنائیں ان کو عبرت کا نشان بنانا چاہئے: فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کے بیانیے اور احتساب کا عمل نواز شریف کی لندن روانگی سے شدید متاثر ہوا۔
واضح رہے کہ حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف کو واپس آکر قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Fawad Chaudhry said that the PTI’s statement and accountability process was severely affected by Nawaz Sharif’s departure for London.
It should be noted that the government has decided to talk to the British government to bring back former Prime Minister Nawaz Sharif. Addressing a press conference yesterday, Federal Minister for Information Shibli Faraz said that Nawaz Sharif would have to return and face the law.