اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی آئی: عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کے تحت ہاٹ سپاٹ علاقے بند کردیئے گئے ہیں ، جس سے ان علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ بڑے شہروں میں کورونا ہاٹ سپاٹ علاقے 10 سے 15 دن کے لئے بند کردیئے گئے ہیں اور رینڈم سیمپلنگ کے بھی بہت حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بیشتر علاقوں کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے ، جہاں وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے ایس او پیز کو نافذ کیا گیا ہے۔
Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar has said that the number of corona in Smart Lockdown areas in Lahore has decreased significantly.
Punjab Chief Minister Usman Bazdar said in a statement that hotspot areas have been closed under the Prime Minister’s Smart Lockdown Policy, which has seen a clear reduction in the number of patients in these areas.
Usman Bazdar said that Corona hotspot areas in major cities have been closed for 10 to 15 days and random sampling has also yielded very encouraging results.
He added that most areas have been reopened, where SOPs have been implemented to reduce the spread of the virus.