آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم ، شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
لاہور میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ ہوا 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرم ہوگا۔ تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ۔
گذشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا لیکن سیالکوٹ ، نارووال اور لاہور میں بارش ہوئی۔ سیالکوٹ میں 21 ملی میٹر ، نارووال میں 18 ملی میٹر اور لاہور میں 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ درجہ حرارت سندھ کے علاقے موہنجو دوڑو میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ اور دادو اور نوکنڈی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
According to the Meteorological Department, the weather will remain hot in Sindh, South Punjab and Balochistan. However, thundershowers are expected in northeastern Punjab, Kashmir and adjoining areas.
The heat will continue in Lahore while the wind will blow at a speed of 16 km per hour. The weather will remain hot and dry in most parts of the country
On Wednesday while it will be hot in Sindh, South Punjab and Balochistan. However, thundershowers are expected in Upper Punjab, Upper Khyber Pakhtunkhwa, Islamabad, Gilgit-Baltistan and Kashmir at night.
The weather remained hot in most parts of the country yesterday but it rained in Sialkot, Narowal and Lahore. Sialkot received 21 mm of rain, Narowal 18 mm and Lahore 5 mm.
The highest temperature of 47 degrees Celsius was recorded in Mohenjo-daro area of Sindh and 46 degrees Celsius in Dadu and Nokandi.