The United States has also Banned PIA Flights

0
725
The United States has also Banned PIA Flights
The United States has also Banned PIA Flights

امریکہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے

یوروپ کے بعد ، ریاستہائے متحدہ امریکہ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر بھی پابندی عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں ، امریکی محکمہ برائے نقل و حمل نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے اور یہ پابندی پی آئی اے کی پروازوں کی سیفٹی کے لئے لگائی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی اصل وجہ پاکستانی پائلٹوں کے لائسنسوں کو مشکوک قرار دینا تھا ، پی آئی اے نے ہر طرح کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے ، اب پی آئی اے امریکہ کے لئے اپنی پروازیں چلانے کے قابل نہیں ہوگی۔

دوسری جانب پی آئی اے کے ترجمان نے اس پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی خدشات دور کریں گے۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک ای میل بھیجا ہے اور امید ہے کہ پی آئی اے میں جاری اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ پائلٹس کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔

After Europe, the United States has also banned flights of the national airline PIA and in this regard, the US Department of Transportation has also issued a statement stating that PIA’s The special license has been revoked and the ban has been imposed for the safety of PIA flights.

The statement said that the main reason for the ban was to declare the licenses of Pakistani pilots suspicious, PIA has banned all types of flights, now PIA will not be able to operate its flights to the United States.

On the other hand, a PIA spokesman confirmed the ban and said that the US would address the concerns. The US Department of Transportation has sent an e-mail and hopes that the ongoing reforms in the PIA will continue. The problem of pilots will also be solved.