ٹرین ڈرائیور کے سمجھداری نے خودکشی کے لئے آنے والی خاتون کو بچایا
ٹرین ڈرائیور کی سمجھداری کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون بچ گئی۔
ریلوے لوکوشیڈ ملتان میں ایک سینئر ٹرین ڈرائیور اسد نعیم کو شاہ حسین ایکسپریس پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین کو روہڑی لے جا رہا تھا کہ رحیم یار خان کے قریب ترنڈا محمد پناہ کے مقام پر اچانک ایک عورت ریلوے ٹریک پر لیٹ گئی۔
ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی اور خاتون کے سامنے کچھ میٹر دور ٹرین کو روک لیا۔ بعدازاں اس نے 15 منٹ کی تاخیر سے خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو پولیس کانسٹیبل کے حوالے کردیا۔
Due to the intelligence of the train driver, the woman who came in front of the train with the intention of committing suicide escaped.
Asad Naeem, a senior train driver at Railway Loco Shed Multan, was taking a train from Shah Hussain Express Peshawar to Karachi to Rohri when a woman suddenly fell on the railway track at Taranda Muhammad Panah near Rahim Yar Khan.
The train driver applied the emergency brake and stopped the train a few meters away in front of the woman. He later handed over the woman, who had attempted suicide 15 minutes late, to a police constable.