مویشی منڈیاں قائم نہ کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کے سامنے رکھی ہے: ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مویشی منڈیاں نہ لگانے کے لئے وفاق کے سامنے اپنا مؤقف رکھے ہوئے ہے۔
صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ جو لوگ قربانی کرنا چاہتے ہیں وہ علاقے کے علمائے کرام یا مساجد سے رابطہ کریں۔
ناصر شاہ نے کہا کہ لوگوں کو چاہئے کہ وہ علاقے میں واقع مسجد یا مدرسوں سے رابطہ کریں اور اپنی طرف سے قربانی کرنے کا کہیں۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی سطح پر قربانی کے جانوروں کی باقیات کو اٹھانے کے لئے سندھ خصوصا کراچی میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
Sindh Information Minister Syed Nasir Hussain Shah has said that the Sindh government is taking a stand before the federal government not to set up cattle markets.
Provincial Minister Nasir Shah said those who want to make sacrifices should contact local clerics or mosques.
Nasir Shah said people should contact mosques or madrassas in the area and ask for sacrifices on their behalf.
He said that preparations have been started in Sindh, especially in Karachi, to pick up the remains of sacrificial animals at the district level.