سینیٹ کمیٹی نے طورخم بارڈر پر درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا
چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران ، سینیٹر تاج آفریدی نے طورخم بارڈر پر درپیش مشکلات کا نوٹس لیا اور چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے کمیٹی کا فوری اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی۔
انہوں نے کہا کہ لوگ مشکلات کا شکار ہیں اور فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
سینیٹر تاج محمد آفریدی نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہت ساری شکایات ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں ایک اجلاس پشاور میں ہوگا اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کیا جائے گا۔ پاک افغان سرحد پر ہزاروں گاڑیاں کھڑی ہیں ، لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔
Chairman Senate Standing Committee on Travel, Senator Taj Afridi took notice of the difficulties faced at Torkham border and requested Chairman Senate Muhammad Sadiq Sanjrani to convene an immediate meeting of the committee.
“People are in trouble and urgent action is needed,” he said.
Senator Taj Muhammad Afridi, while presenting his position, said that there are many complaints.
He further said that a meeting in this regard would be held in Peshawar and a response would be sought from the concerned agencies. Thousands of vehicles are parked on the Pak-Afghan border, people are suffering.