The Secretary General Said That Sindh Government Employees Would Work at Home for 15 days and in the office for 15 days

0
873
Chief Secretary Mumtaz Ali Shah
Chief Secretary Mumtaz Ali Shah

سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ حکومت سندھ کے ملازم 15 دن گھر اور 15 دن دفتر میں کام کریں گے

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں۔

سیکرٹری جنرل سندھ ممتاز علی شاہ کے حکم سے سرکاری دفاتر کی بھیڑ کو کم کرنے کے لئے ملازمین کی ایک محدود تعداد کو بلایا جائے گا۔ ملازمین کو ہر 15 دن بعد روٹیشن میں بلایا جائے گا ۔

سکریٹری جنرل ممتاز علی شاہ کی ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملازمین کو 15 دن گھر سے کام کرنا ہوگا اور 15 دن دفتر میں آنا ہوگا ۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق ، دائمی مرض میں مبتلا افراد گھر سے ہی اپنی ملازمت کے فرائض انجام دیں گے۔ آئسولیشن کی چھٹی لینے کے لئے عہدیداروں کو ایک کورونا مثبت رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔

سرکاری دفاتر میں تمام ایس او پیز کو لازمی نافذالعمل کیا جائے گا ۔

مرکزی سیکرٹریٹ جانے والے ویزیٹرز کو مرکزی گیٹ پر روکا جائے گا ۔ سیکریٹریٹ میں صرف ٹھوس وجوہات کی بِنا پر ہی متعلقہ دفتر جانے کی اجازت ہو گی۔

The Sindh government has issued new SOPs for government employees.

By the order of Sindh Secretary General Mumtaz Ali Shah, a limited number of employees will be called in to reduce the congestion in government offices. Employees will be called in rotation every 15 days.

The instructions of Secretary General Mumtaz Ali Shah also said that employees have to work from home for 15 days and come to the office for 15 days.

According to an official statement, people with chronic illness will be able to work from home. Officials will have to submit a corona positive report to take the isolation leave.

Mandatory implementation of all SOPs in government offices.

Visitors to the Central Secretariat will be stopped at the main gate. Only go to the relevant office in the Secretariat for good reasons.