ترقیاتی اور مفاد عامہ کے منصوبوں کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ترقیاتی اور مفاد عامہ منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
نواں کلی بائی پاس کے جاری منصوبوں میں خامیوں کے خاتمہ اور ایئرپورٹ روڈ کو خوبصورتی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے کوئٹہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود پر صحیح طریقے سے کام نہ کرنے والے عہدیداروں اور ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ منصوبوں
نوا کلی بائی پاس منصوبے میں موجود خامیوں کے حوالے سے حکام کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام میں جو خامیاں ہیں جن کا میں نے ذاتی طور پر جائزہ لیا ہے اس رپورٹ میں شامل نہیں ہیں۔
وزیر اعلی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ نوا کلی روڈ منصوبے کی تعمیر میں معیاری کام اور کوتاہیوں کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔
Chief Minister (CM) Baluchistan Jam Kamal Khan said that there is no compromise on the quality of development projects and projects of public interest.
He led a meeting in Quetta to review measures to correct shortcomings in the ongoing projects of the Nawa Killi bypass and to beautify the airport street, and said that strict measures are being taken against officials and contractors who are not in the public good projects work properly.
He expressed his dissatisfaction with a government report on defects in the Nawa Killi Bypass project and said that the construction defects, which I personally checked, were not included in the report.
The Chief Minister instructed the authorities concerned to ensure the quality of the work and to address deficiencies in the construction of the Nawa Killi Road project.