وزیر اعظم کا پی آئی اے کے اضافی کرایوں کا نوٹس
وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے وصول کیے جانے والے اضافی کرایوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیر ہوا بازی غلام سرور نے پی آئی اے کو کرایوں پر قابو پانے کی ہدایت کی۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ، کچھ ایجنٹ 2 ہزار درہم سے زیادہ وصول کررہے ہیں ، جبکہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے کسی بھی شہر کا ایک طرفہ کرایہ 1120 درہم ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ رش کی وجہ سے دبئی اور ابوظہبی میں قونصل خانے اور ایجنٹوں کو بھی جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ مسافر متحدہ عرب امارات میں واقع سفارت خانوں سے ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ پاکستان میں پی آئی اے بکنگ آفس یا دبئی ابو ظہبی کے ایجنٹوں سے بھی ٹکٹ حاصل کیے جاسکتے ہیں ، جبکہ اگر کوئی 1120 درہم سے زیادہ وصول کررہا ہے تو پی آئی اے کو آگاہ کریں۔
Prime Minister Imran Khan took notice of the extra fares charged from Pakistanis stranded in the UAE. Aviation Minister Ghulam Sarwar directed PIA to control fares.
According to a PIA spokesman, some agents are charging more than 2,000 dirhams, while the one-way fare from the UAE to any Pakistani city is 1120 dirhams.
A PIA spokesman said that due to the rush, consulates and agents in Dubai and Abu Dhabi were also allowed to visit. Passengers can get tickets from the embassies in the UAE.
The spokesman said that tickets can also be obtained from the PIA booking office in Pakistan or agents from Dubai Abu Dhabi, while if anyone is receiving more than 1120 dirhams, inform PIA.