وزیر اعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج شام کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ، اجلاس میں کورونا اور دیگر امور سے متعلق حکومتی فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کور کمیٹی کے ممبران کو حکومت کے فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔
According to sources, Prime Minister Imran Khan has convened a meeting of the core committee this evening. According to sources, the meeting will review the political and economic situation in the country.
According to sources, the meeting will review government decisions on Corona and other issues. Prime Minister Imran Khan will take the members of the core committee into confidence on the decisions of the government.