وزیراعظم نے عالمی سطح پر کورونا ٹائیگر فورس کو تسلیم کرنے پر سراہا
وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر کورونا ٹائیگر فورس کو تسلیم کرنے پر سراہا ہے۔
وہ منگل کے روز اسلام آباد میں نوجوانوں کے امور کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے گفتگو کر رہے تھے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ملک بھر میں اپنی رجسٹریشن دوبارہ کھولے گی۔
ملاقات کے دوران ٹائیگر فورس ڈے کی تقریبات کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم کا پیغام آج نشر کیا جائے گا ، جس میں عمران خان ٹائیگر فورس میں اندراج کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔
وہ نوجوان رضاکاروں کو اعتماد میں لیں گے اور نوجوانوں سے جاری قومی شجرکاری مہم میں حصہ لینے کی اپیل کریں گے۔
Prime Minister Imran Khan has praised the Corona Tiger Force for its worldwide recognition.
He spoke to Usman Dar, a youth assistant in Islamabad on Tuesday.
The prime minister said the government would reopen its registration across the country.
Preparations for the Tiger Force Day celebrations were also discussed during the meeting.
A message from the Prime Minister is broadcast today, in which Imran Khan announces the date for registration with Tiger Force.
He will trust young volunteers and ask young people to take part in the ongoing national plantation campaign.