اپوزیشن حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے متحرک ہوگئی
حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی کے لئے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری اور جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی کے مابین ٹیلیفون رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے رہنماؤں نے ایک اہم اجلاس پر اتفاق کیا ہے۔ اجلاس میں کل جماعتی کانفرنس بلانے ، اختر مینگل کے حکمران اتحاد سے علیحدگی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
سردار اختر مینگل کی حکومت سے ناراض ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے بھی مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون کیا ہے۔
PPP Secretary General Nayyar Bukhari and JUI leader Akram Durrani have had a telephone conversation to discuss the strategy of the anti-government movement.
According to sources, PPP and JUI leaders have agreed on an important meeting. The meeting will discuss the convening of an all-party conference, Akhtar Mengal’s secession from the ruling coalition and other important issues.
After being angry with the government of Sardar Akhtar Mengal, PPP Secretary General Nayyar Bukhari has also telephoned Maulana Fazlur Rehman.