The Northern Part of the Great Wall of China was Built to Collect Taxes

0
918
Wall-of-China
Wall-of-China

دیوار چین کا شمالی حصہ ٹیکس وصولی کے لیے تعمیر کیا گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق تاریخ میں لکھا ہے کہ دیوار چین چنگیز خان کے حملوں کو روکنے کیلئے تعمیر کی گئی تھی تاہم اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ دیوار چین کے شمالی حصے کو شہریوں اور جانوروں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کیلئے تعمیر کیا گیا تھا، جس کی لمبائی زیادہ نہیں اور راستہ چھوٹا ہے، جو غیر فوجی افعال کی جانب اشارہ کرتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ شمالی حصے کی تعمیر کا مقصد لوگوں اور مویشیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا اور ان کو روک کر ٹیکس وصول کرناتھا، قرون وسطیٰ میں سرد موسم کے دوران لوگ جنوب کے گرم علاقوں کا رخ کرتے تھے اور ان کے پاس کافی زیادہ تجارتی سامان ہوتا تھا۔

According to media reports, it is written in history that the Great Wall of China was built to prevent Genghis Khan’s attacks, but now it is claimed that the Great Wall of China was built to monitor the movement of citizens and animals. , Which is not very long and the path is short, which indicates non-military actions.

The researchers said that the purpose of building the northern part was to monitor the movement of people and livestock and collect taxes by stopping them. During the cold weather in the Middle Ages, people turned to the warmer areas of the south and There was a lot of commercial goods.