محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ اس ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گا اور اس سال ملک بھر میں مون سون کی اچھی بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ، ملک کے تمام میدانی علاقوں میں رواں ہفتے شدید گرمی ہوگی ، ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہیٹ انڈیکس 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے گا۔ تاہم ، پری مون سون کا سلسلہ اس ہفتے کے آخر سے شروع ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور ، سیالکوٹ ، گجرات ، گوجرانوالہ ، جہلم ، ہری پور ، ایبٹ آباد اور مظفرآباد اور تھرپارکر سمیت ملک کے کچھ بالائی علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔
The Meteorological Department has forecast pre-monsoon rains across the country this week after intense heat and heatwave and said monsoon rains will begin later this month and good monsoon rains across the country this year. Chance of rain.
According to the Meteorological Department, all the plains of the country will experience extreme heat this week, with temperatures expected to reach 40 to 45 degrees Celsius in most parts of the country. The heat index in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa will rise above 45 degrees Celsius. However, the pre-monsoon series will begin this weekend.
According to the meteorological department, the first monsoon rains are expected this weekend in Islamabad, Rawalpindi, Lahore, Sialkot, Gujarat, Gujranwala, Jhelum, Haripur, Abbottabad and some upper parts of the country including Muzaffarabad and Tharparkar.