Scientists have warned that a meteorite about 4 km long will pass in front of the earth tomorrow. A meteor traveling at 20,000 miles per hour poses no threat to Earth. The meteorite will pass about 4 million miles from Earth.
The space rock will be closest to the world tomorrow at 2 pm Pakistani time.
چار کلومیٹر طویل چٹان جیسا شہابیہ کل زمین کے سامنے سے گزرے گا
20 ہزار میل فی گھنٹہ کی سپیڈ سے سفر کرنے والے شہابیے سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 4 کلومیٹر یہ خلائی چٹان پاکستانی وقت کے مطابق کل دن دو بجے دنیا سے نزدیک ترین فاصلے پر ہوگی۔ شہابیہ زمین سے تقریباً 4 ملین میل کے فاصلے دور سے گزرے گا۔ طویل چٹان جیسا شہابیہ کل زمین کے پاس سے گزرے گا۔