وزیر خارجہ چین کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل ایک روزہ دورے پر چین کے لئے روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ چین کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ چینی صدر شی جنپنگ اور وزیر خارجہ وانگ یی اور دیگر اعلی چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقاتوں میں سی پی ای سی ، سلامتی تعاون اور لداخ کی صورتحال سمیت علاقائی امن و سلامتی کے امور پر توجہ دی جائے گی۔
شاہ محمود قریشی چینی صدر شی جنپنگ کے آئندہ دورہ پاکستان پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi will leave for China on a one-day visit tomorrow.
According to sources, Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi will pay a one-day visit to China during which he will hold talks with Chinese President Xi Jinping, Foreign Minister Wang Yi and other top Chinese leaders.
The meetings will focus on regional peace and security issues, including CPEC, security co-operation and the situation in Ladakh.
Shah Mehmood Qureshi will also discuss the upcoming visit of Chinese President Xi Jinping to Pakistan.