موٹروے پر جنسی تشدد کا شکارہونے والی خاتون کا ڈی این اے ملزم کے ساتھ مماثل
پولیس نے لاہور سے گوجرانوالہ تک موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے معاملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ، زیادتی کی گئی خاتون سے حاصل کیے گئے نمونے ملزم کے ڈی این اے نمونے سے ملتے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کا ڈی این اے نمونہ پہلے ہی فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈی این اے بینک میں موجود تھا۔ ملزم کا مجرمانہ ریکارڈ بھی ہے۔
موٹر وے پر عورت سے زیادتی ، پولیس نے ٹرک کی تلاشی لی
بزدار کے آبائی شہر تونسہ شریف میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ موٹر وے پر عورت سے زیادتی کے معاملے میں ملزم کے معاملے میں اس اہم پیشرفت کے باوجود ابھی تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔
واضح رہے کہ تین روز قبل لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں موٹر وے پر ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی تھی۔
Police have made significant progress in investigating the case of rape of a woman on the motorway from Lahore to Gujranwala.
According to police sources, the samples obtained from the abused woman matched the DNA samples of the accused.
According to police sources, the DNA sample of the accused was already present in the DNA bank of the Forensic Science Agency. The accused also has a criminal record.
Woman raped on motorway, police search for truck
A woman was gang-raped in Taunsa Sharif, Bazdar’s hometown
Sources also said that despite this significant development in the case of the accused in the case of rape of a woman on the motorway, the arrest of the accused has not yet taken place.
It should be noted that a woman was gang-raped on the motorway in Gujjarpura area of Lahore three days ago.