نووک جوکووک کا الزام سربیا کی وزیراعظم نے اپنے سر لے لیا
بلغراد: سربیا کے وزیر اعظم انا برنابیو نے ٹینس پلیئر نووک جوکووک پر عائد الزام کو اپنے سر لے لیا ۔
ٹینس ایونٹ کے ذریعے کورونا وائرس پھیلانے پر ٹینس اسٹار پر بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی ہے ، ان میں سے کچھ تو اسے جان سے مار دینے کی دھمکی بھی دیتے ہیں۔
سربیا کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے بہترین کھلاڑی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ جوکووک کو اس کا قصوروار نہیں ٹھہرایا جائے۔ اس نے بھلائی کے لئے سب کچھ کیا۔ اگر کوئی قصوروار تھا تو وہ میں ہوں، میں نے تقریب کی اجازت دی ، لہذا جوکووک کو کچھ نا کہا جائے ۔
Belgrade: Serbian Prime Minister Anna Bernabeu has denied allegations against tennis player Novak Djokovic.
The tennis star has been widely criticized for spreading the Covid-19 through a tennis event, with some even threatening to kill him.
Defending his country’s best player, the Serbian prime minister said Djokovic should not be blamed. He did everything for good. If anyone was guilty, it was me. I allowed the ceremony, so don’t tell Djokovic anything.