امریکی میڈیا نے بھارت میں کورونا وائرس کیسز اور صحت کے نظام سے متعلق تشویش کا اظہار کیا
نیویارک میڈیا نے بھارت میں کورونا کیسز اور صحت کی دیکھ بھال کے نظام کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نیویارک میڈیا کے مطابق ، اس لاک ڈاؤن نے بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ کو نہیں روکا۔ کورونا کے تحت بھارتی صحت کا نظام تباہ ہوگیا۔
نیویارک میڈیا نے بھارتی معیشت اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے بارے میں بھی بات کی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، مریض دُہائیاں دے رہے ہیں ، لیکن ہسپتالوں نے نو لفٹ پریکٹس کو اپنا لیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے فٹ پاتھوں ، راہداریوں اور ایمبولینسوں میں ہی دم توڑ دیا ۔
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13،000 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
دوسری طرف ، غیر ملکی سفارت خانوں نے بھارتی ہسپتال بھی متعارف کرائے ہیں۔
غیر ملکی سفارت خانے کے مطابق ، دیگر بیماریوں کے مریضوں کو بھی اسپتالوں میں داخل نہیں کیا جاتا ہے۔
100 ملین بے روزگاروں کے ساتھ بھارت کی معیشت بھی تیزی سے زوال پذیر ہے۔
بھارت سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون نیلم کماری کو 15 گھنٹوں کے اندر 8 ہسپتالوں میں داخل نہیں کیا گیا ، جس کی وجہ سے 15 گھنٹے بعد نیلم کماری اور اس کا بچہ موت کی نیند سو گئے ۔
نیلم کماری کی موت اسپتال انتظامیہ اور عملے کی غفلت کے باعث ہوئی۔
کشمیر اور حیدرآباد میں نیلم کماری جیسی کتنی خواتین دَم توڑ رہی ہیں ۔
New York media has expressed concern over Covid-19 cases and the health care system in India.
According to New York media, the lockdown did not stop the spread of Covid-19 in India. Under covid-19, the Indian health system was destroyed.
The New York media also talked about the Indian economy and rising unemployment.
According to international media, patients have been dying for decades, but hospitals have adopted a no-lift practice that has resulted in people dying on sidewalks, corridors and ambulances.
The death toll from the corona virus in India has risen to more than 13,000.
On the other hand, foreign embassies have also introduced Indian hospitals.
According to the foreign embassy, patients with other diseases are also not admitted to hospitals.
With 100 million unemployed, India’s economy is also declining rapidly.
Neelam Kumari, a pregnant woman from India, was not admitted to eight hospitals within 15 hours, leaving her and her baby asleep 15 hours later.
Neelam Kumari died due to negligence of the hospital administration and staff.
How many women like Neelam Kumari are dying in Kashmir and Hyderabad.