Thatta Water Supply Reference: Decision to Charge Asif Zardari And Others

0
680
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس: آصف زرداری اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں عدالت میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ، اس نے اپنے وکیل کے ذریعہ درخواست دی کہ وہ کورونا اور بیماری کی وجہ سے عدالت میں پیش ہونے سے قاصرہیں ۔

4 اگست کو عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 14 ملزمان کو طلب کیا۔ عدالت نے آصف علی زرداری کو ویڈیو لنک میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو ویڈیو کنکشن کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔

احتساب عدالت نے اشفاق لغاری جو کہ آصف زرداری کے شریک ملزم تھے کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے کا کیس خارج کردیا ۔

واضح رہے کہ ندیم بھٹو ، جو نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ہیں ، کو ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں گرفتار کیا تھا۔ ندیم بھٹو کی تفتیش کے بعد آصف زرداری کو ملزم نامزد کیا گیا ۔

ریفرنس کے مطابق ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے لئے غیر قانونی آرڈر دے دیئے گئے ہیں۔ معاہدوں کے نتیجے میں ، یہ رقم جعلی کھاتوں کے ذریعہ ندیم بھٹو کے کھاتوں میں آتی رہی ، اور ندیم بھٹو اس رقم سے نوڈیرو ہاؤس کا انتظام کرتے رہے۔

ISLAMABAD: Former President Asif Ali Zardari has apologized for appearing in court in the Thatta water supply reference.

In the Islamabad Accountability Court, he petitioned through his lawyer that he was unable to appear in court due to corona and illness.

On August 4, the court summoned 14 accused, including former President Asif Ali Zardari. The court decided to indict Asif Ali Zardari in the video link and directed the National Accountability Bureau (NAB) to arrange the video connection.

The accountability court dismissed the case of Ashfaq Leghari, who was a co-accused of Asif Ali Zardari.

It is to be noted that Nadeem Bhutto, who is in-charge of Naudero House, was arrested in Thatta Water Supply Reference. After the interrogation of Nadeem Bhutto, Asif Zardari was named as the accused.

According to the reference, illegal orders have been issued for Thatta water supply. As a result of the agreements, the money continued to flow into Nadeem Bhutto’s accounts through fake accounts, and Nadeem Bhutto continued to manage the Naudero House with this money.