سپریم کورٹ نے مختلف حملوں میں 196 دہشت گردوں کی رہائی کے حکم کو معطل کردیا ہے
منگل کو سپریم کورٹ (ایس سی) نے مختلف حملوں میں ملوث 196 دہشت گردوں کی رہائی کے حکم کو معطل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عدالت عظمی نے وفاقی حکومت سے ان دہشتگردوں کے بارے میں تفصیلات مانگی ہیں اور تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
یہاں یہ واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں میں زیر سماعت 196 دہشت گردوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
The Supreme Court (SC) suspended Tuesday’s order to release 196 terrorists who have been involved in various attacks.
According to the information provided, the Apex court has asked the federal government for details about these terrorists and has sent notices to all parties.
It should be noted here that the Peshawar High Court (PHC) had ordered the release of 196 terrorists who have been tried in military courts.