شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی انکوائری رپورٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اس کی سماعت کریں گے۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے عدالت سے 21 مئی کو جاری کردہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کالعدم کرنے کو کہا ہے۔
درخواست گزار کا موقف ہے کہ کمیشن تحقیقات کے دوران مجوزہ قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کرتا ہے۔
واضح رہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شوگر ملز مافیا نے عوام کو ملی بھگت سے لوٹ لیا اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔
The petition of Sugar Mills Association has been fixed for hearing tomorrow and Chief Justice of Islamabad High Court Athar Minallah will hear it.
The Sugar Mills Association has asked the court to quash the report of the inquiry commission issued on May 21.
The petitioner contends that the Commission does not meet the proposed legal requirements during the investigation.
It should be noted that according to the report of the Commission of Inquiry, the Sugar Mills Mafia looted the people with connivance and caused billions of rupees to the national exchequer.