Successful Experience Flying an Electric Plane

0
702
Electric-Plane
Electric-Plane

بجلی سے چلنے والے جہاز کی پرواز کا کامیاب تجربہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے بجلی سے چلنے والے جہاز کی پرواز کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا، یہ الیکٹریکل طیارہ مینگی ایکس نامی کمپنی نے تیار کیا، اس جہاز کو اڑنے کے لیے ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ یہ چارجنگ سے چلتا یا اڑتا ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز نے اپنی پہلی پرواز 30 منٹ تک کامیابی کے ساتھ مکمل کی، جہاز کی بیٹری کو ایک بار چار ج کر کے 160 کلومیٹر تک کا سفر کیا جاسکتا ہے، اس جہاز کو ای کیرواوان کا نام دیا گیا، جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتا ہے اور اس میں بیک وقت 9 مسافر بیٹھ سکتے ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ آزمائشی پرواز کی کامیابی کے بعد ایوی ایشن سے اس طیارے کو بطور کمرشل پرواز استعمال کرنے کی اجازت مانگے گی، کمپنی اس بات کی خواہش مند ہے کہ جلد از جلد طیارے کو بطور کمرشل جہاز اڑانے کی اجازت مل جائے تاکہ مسافر کم پیسوں میں بہترین سفر کرسکیں۔

According to media reports, the flight of the world’s first and largest electric plane was successfully tested. This electric plane was developed by a company called Mangi X. This plane does not need fuel to fly but it is powered by charging. Walks or flies

The world’s largest airplane successfully completed its maiden flight in 30 minutes. The aircraft’s battery can travel up to 160 km on a single charge. The aircraft was named E-Caravan, which It travels at a speed of 180 km per hour and can seat 9 passengers at a time.

The company says it will seek permission from aviation to use the aircraft as a commercial flight after the success of the test flight. The company wants the aircraft to be allowed to fly as a commercial aircraft as soon as possible. Passengers can travel better for less money.