ایم 8 پر کام شروع کرنا اولین ترجیح ہے: عاصم سلیم باجوہ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم 8 پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ایک بیان میں کہا کہ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے ہوشاب ، آواران شاہراہ کی تعمیر کی منظوری ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 146 کلومیٹر لمبی شاہراہ کی لاگت کا تخمینہ 26 ارب روپے ہے۔ اس منصوبے سے کیچ ، آواران اور جنوبی بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقی ہوگی۔
Special Assistant to the Prime Minister for Information and Chairman Pak-China Economic Corridor Lieutenant General (retd) Asim Saleem Bajwa has said that commencement of work on M8 is a top priority.
Lt. Gen. (retd) Asim Saleem Bajwa said in a statement that the Central Development Working Party has approved the construction of Hoshab-Awaran highway.
He said that the cost of 146 km long highway is estimated at Rs. 26 billion. The project will bring development to the backward areas of Ketch, Awaran and South Balochistan.