Usman Buzdar, Chief Minister of Punjab, announced the Smart Sampling initiative for the COVID-19 test across the province to be launched in Punjab
The Smart Sampling initiative will help to better understand and combat the deadly virus and its behavior in the community through different tests.
CM Punjab also said that by carefully examining the samples, the experts will try to find out the factors that support the spread of the coronavirus and / or help treat COVID-19.
CM Buzdar announced that a committee of medical experts has already been formed on this
CM Punjab Usman Buzdar also said that the government has so far focused on testing people in quarantine centers, but now the testing area is gradually being expanded.
Usman Buzdar added that the Punjab has worked hard and consistently achieved the ability to do more and more COVID-19 tests.
پنجاب میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے لئے سمارٹ سیمپلنگ شروع کی جائے گی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا کہ صوبہ بھر میں کورونا ٹیسٹ کے لئے سمارٹ سیمپلنگ کا اقدام شروع کیا جائے گا۔
’سمارٹ سیمپلنگ‘ اقدام مختلف قسم کے ٹیسٹوں کے ذریعے معاشرے میں مہلک وائرس اور اس کے سلوک کو بہتر طور پر سمجھنے اور ان سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ نمونوں کا بغور مطالعہ کرنے سے ماہرین کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کوویڈ 19 کے علاج میں مدد کرنے والے عوامل کی نشاندہی کریں گے۔
سی ایم بزدار نے انکشاف کیا کہ اس سلسلے میں طبی ماہرین کی ایک کمیٹی پہلے ہی تشکیل دی جاچکی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ حکومت اب تک قرنطین مراکز میں لوگوں کی جانچ پر مرکوز تھی لیکن اب جانچ کے دائرہ میں بتدریج اضافہ کیا جارہا ہے۔