At least 6 people were killed and 2 others injured when a car overturned near the Rajana Interchange on the Lahore-Abdul Hakim highway in Pir Mahal.
According to details, the car became a turtle when its tire burst due to overspeed in the Pir Mahal area, killing 6 people on the spot and injuring 2 others. The unfortunate car drove from Multan to Kasur.
Police and rescue teams reached the site and transferred the dead and injured to the hospital. According to Rescue, 2 children were among the dead. The police have launched an investigation into the unfortunate incident.
پیر محل میں کار حادثے میں چھ افراد ہلاک
پیر محل میں لاہور ۔عبدالحکیم موٹروے پر رجانہ انٹرچینج کے قریب کار الٹنے سے 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیر محل کے علاقے میں تیزرفتاری کے باعث کار کا ٹائر پھٹ جانے کے بعد کار کچھی کا رخ اختیار کر گئی ، جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کار ملتان سے قصور جارہی تھی۔
پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے بدقسمت واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔