Site Selection For The First Temple in Islamabad

0
14042
Islamabad
Islamabad

اسلام آباد میں پہلے مندر کے لئے جگہ کا انتخاب

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

پہلا مندر 1947 کے بعد اسلام آباد میں تعمیر ہو گا۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9-2 کو ہندو برادری کی عبادت گاہ طور پر مختص کیا گیا ۔ اس موقع پر پارلیمانی سکریٹری برائے انسانی حقوق لال ملہی مہمان خصوصی تھے۔

2017 میں ، سی ڈی اے نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے حکم پر ، اسلام آباد کی ہندو پنچایت کو چار مرلہ پلاٹ دیا گیا جس پرمندر کے تعمیراتی سلسلے میں چار دیواری اور بنیادی ڈھانچے کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔

First Temple in Islamabad

ISLAMABAD: The foundation stone of the first temple was laid in the federal capital Islamabad.

The first temple will be built in Islamabad after 1947. Sector H-9/2 of Islamabad has been allotted as a place of worship for the Hindu community. Parliament Secretary for Human Rights Lal Malhi was the chief guest on the occasion.

In 2017, the CDA, on the orders of the National Human Rights Commission, allotted a four-marla plot to the Hindu Panchayat of Islamabad, which has begun work on four walls and infrastructure in connection with the construction of the temple.