ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامی سے پنجاب کو 483 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے رواں سال 105 ارب روپے سے زائد کی محصول اکٹھا کیا ہے۔ کورونا وائرس کے باوجود ، سندھ کی آمدنی میں 5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سندھ میں زیادہ مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ملک میں ایک لاکھ صحتیاب مریضوں میں سے 46 فیصد تناسب سندھ سے ہے۔
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has said that the failure of FBR has caused a loss of Rs 229 billion to Sindh.
Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari has said in a statement that the failure of FBR has caused a loss of Rs 483 billion to Punjab.
Bilawal Bhutto said that Sindh Revenue Board has collected more than Rs 105 billion in revenue this year. Despite the coronavirus, Sindh’s revenue has increased by more than 5%.
He said that more patients in Sindh have recovered from Corona.
Bilawal Bhutto added that out of 100,000 healthy patients in the country, 46% are from Sindh.