سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا
Sindh Assembly has passed Sindh Local Government Amendment Bill 2021
The Sindh Assembly session began under the chairmanship of the Speaker in which the Provincial Minister for Local Government Nasir Hussain Shah presented the Sindh Local Government Amendment Bill 2021 in the Sindh Assembly which was passed. The Sindh Assembly unanimously passed the Telemedicine and Telehealth Bill 2021.
During the presentation of the bill by the provincial minister, the opposition members made a lot of noise and tore up copies of the agenda and threw them towards the speaker dice. The opposition protested loudly.
Opposition members chanted slogans of disapproval and said that we were not even provided with a copy of the bill. Opposition parties later boycotted the Sindh Assembly session.
Talking to media after the meeting, Provincial Minister for Local Government Nasir Hussain said that the bill has been passed unanimously. Are
Nasir Hussain Shah said that I have written suggestions of the opposition parties, we have included many of them in the bill, if you do not want local elections under the new law, then the elections are held on the old law.
سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا
سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی صدارت میں شروع ہوا جس میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 سندھ اسمبلی میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔ سندھ اسمبلی نے ٹیلی میڈیسن اینڈ ٹیلی ہیلتھ بل 2021 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
صوبائی وزیر کی جانب سے بل پیش کرنے کے دوران اپوزیشن ارکان نے خوب شور شرابا کیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر کے ڈائس کی طرف پھینک دیں۔ اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔
اپوزیشن ارکان نے نامنظور کے نعرے لگائے اور کہا کہ ہمیں بل کی کاپی بھی فراہم نہیں کی گئی۔ بعد ازاں اپوزیشن جماعتوں نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین نے کہا کہ بل متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے۔ ہیں
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ میں نے اپوزیشن جماعتوں کی تجاویز لکھی ہیں، ہم نے ان میں سے بہت سے بل میں شامل کیے ہیں، اگر آپ نئے قانون کے تحت بلدیاتی انتخابات نہیں چاہتے تو پرانے قانون پر انتخابات کرائے جائیں۔