شیخ رشید کو عوام کی فکر کرنی چاہئے شہباز شریف اور نواز شریف کی گردان سے باز رہیں، رانا ثناء
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید عوام کا خیال رکھیں اور شہباز شریف اور نواز شریف کی گردان بند کریں۔
اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ شیخ رشید کو 100 سے زائد بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دینا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہر دن اپنا سیاسی وطن تبدیل کرتے ہیں وہ ہمیشہ سیاسی سازشوں کے بارے میں سوچتے ہیں۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر وہ شیخ رشید اور عمران نیازی کی سیاست کو دفن کرکے ہی مسلم لیگ (ن) ایک راحت کا سانس لے گی۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ مریم نواز ایک سیاسی حقیقت بن چکی ہیں اور شیخ رشید جیسے سیاسی لوٹوں کے اوسان خطا ہو گئے ہیں۔
PML-N leader Rana Sanaullah has said that Sheikh Rashid should take care of the people and turn a blind eye to Shahbaz Sharif and Nawaz Sharif.
In his statement, Rana Sana said that Sheikh Rashid would have to answer for the killing of more than 100 innocent passengers.
“People who change their political homeland every day always think of political conspiracies,” he said.
Rana Sanaullah said that PML-N would breathe a sigh of relief only if it buried the politics of Sheikh Rashid and Imran Niazi.
The PML-N leader said that Maryam Nawaz has become a political reality and political looters like Sheikh Rashid have made insignificant mistakes.