شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ، صوبائی وزیر شہلا رضا نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ باقی فیملی کی رپورٹ کا ابھی انتظار ہے۔
شہلا رضا نے لوگوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔
واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ، پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ بہت سارے سیاستدان بھی اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
PPP senior leader and provincial minister Shehla Raza’s corona test has come positive.
According to sources, provincial minister Shehla Raza quarantined herself at home, while she said the rest of the family’s report was still awaited.
Shehla Raza has appealed to the people to pray.
It should be noted that due to the global epidemic Coronavirus, the Pakistani people as well as many politicians have been infected with this virus.