شہزاد اکبر احتساب اور داخلہ سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر کے طور پر مقرر
وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کی گئیں ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے عہدے میں تبدیلی کی گئی ہے اور اب انہیں احتساب اور داخلہ سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر کا چارج سونپا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، شہزاد اکبر وزیر اعظم کے معاون برائے داخلہ امور کے طور پر کام کر رہے تھے اب وہ احتساب اور داخلہ سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر کے طور پر کام کریں گے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر ملک امین اسلم کو موسمیاتی تبدیلی کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے عہدے کے برابر ہوگا۔
سیاسی مواصلات سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ، “وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب و امور برائے داخلہ (وفاقی وزیر) مقرر کیا ہے ، اس سے قبل وہ خصوصی معاون احتساب اور داخلہ امورکے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں ”۔
Changes have been made to the federal cabinet, the post of Prime Minister Shahzad Akbar’s special assistant has been changed, and he has now been given the Prime Minister’s Accountability and Home Affairs Advisor.
Shahzad Akbar is said to have worked as a special assistant to the prime minister’s internal affairs and will now act as an adviser to the prime minister on accountability and home affairs.
On the other hand, sources said that Malik Amin Aslam, adviser to the Prime Minister for Climate Change, has been appointed Special Assistant to Climate Change and his post will match that of the Federal Minister.
Shahbaz Gill, Special Assistant to the Prime Minister for Political Communication, said in his tweet: “Pakistani Prime Minister Imran Khan has appointed Mirza Shahzad Akbar as an accountant and internal affairs advisor (Federal Minister), for whom he previously served as a special accountant and internal affairs assistant” .