“Shahroz Sabzwari has replaced the Treasury with Rubbish”

0
779
Shahroz Sabzwari
Shahroz Sabzwari & Sadaf Kanwal

Karachi: Model Sadaf Kanwal and Actor Shahrooz Sabzwari have been under severe criticism on all social media platforms since yesterday.

Model Sadaf Kanwal and actor Shahrooz Sabzwai, who tied the knot yesterday, have been criticized by users on all social media platforms.

As soon as the photos were posted by both of them, both of them became a top trend where Shahrukh Sabzwari’s first wife Saira Yousaf is being highly praised for her decision to separate while Sadaf Kanwal and Shahrukh Sabzwari are being criticized.
One user wrote that this is the first marriage in the world in which there are less congratulations and more curses while one user wrote that Shahruz Sabzwari has chosen garbage instead of treasure.

Another user, using the hashtag Sadaf Kanwal, wrote that humans should be wary of snakes in their sleeves.

It was also written by various users that God save everyone from people who destroy each other’s homes.

On the other hand, many artists praised Saira Yusuf for her decision to separate and called her the queen and said that she deserves a better person than Shahrooz Sabzwari.

Saira and Shahrooz were married in 2012 and have a 6-year-old daughter, Noor.

The divorce between the two took place 2 months ago and the reason for their separation on social media was being attributed to model and actress Sadaf Kanwal and people said that the relationship between Shahrooz and Sadaf Kanwal caused the separation between Saira and Shahrooz. Shahruz Sabzwari had vehemently denied the rumors and said that there was no relationship between him and Sadaf.

In this regard, actor Shahrooz Sabzwari said that no one has the right to say anything about Sadaf because I met him only a month ago and those who spread false news should apologize because without confirmation. Talking about it is a sin.

’’شہروزسبزواری نے خزانہ کی جگہ کچرے کوچن لیا‘‘

کراچی: ماڈل صدف کنول اور اداکار شاہروز سبزواری کل سے ہی سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر شدید تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھے ہوئے ماڈل صدف کنول اور اداکار شاہروز سبزوائی کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیسے ہی دونوں کی طرف سے تصاویر پوسٹ کی گئیں ، یہ دونوں ایک ٹرینڈ ٹرینڈ بن گئے جہاں شاہ رخ سبزواری کی پہلی اہلیہ سائرہ یوسف کے علیحدگی کے فیصلے پر ان کی کافی تعریف کی جارہی ہے جبکہ صدف کنول اور شاہ رخ سبزواری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ یہ دنیا کی پہلی شادی ہے جس میں مبارکبادیں اور زیادہ لعنتیں ملتی ہیں جبکہ ایک صارف نے لکھا ہے کہ شہروز سبزواری نے خزانے کے بجائے کچرا منتخب کیا ہے۔

مختلف صارفین کی جانب سے یہ بھی لکھا گیا کہ خدا سب کوان لوگوں سے بچائے جو ایک دوسرے کا گھربرباد کرتے ہیں۔

دوسری جانب متعدد فنکاروں نے سائرہ یوسف اپنے علیحدگی کے فیصلے پرخوب سراہا اورانہیں ملکہ قرار دیا اور کہا کہ وہ شہروز سبزواری سے زیادہ بہتر انسان کی حقدارہیں۔

سائرہ اورشہروزنے 2012 میں شادی کی تھی اور دونوں کو 6 سالہ بیٹی نورے بھی ہے۔

دونوں کے درمیان طلاق 2 ماہ قبل ہوئی اورسوشل میڈیا پر دونوں کی علیحدگی کی وجہ ماڈل و اداکارہ صدف کنول کو قرار دیا جارہا تھا اور لوگوں کا کہنا تھا کہ شہروز اور صدف کنول کے درمیان تعلقات کی وجہ سے سائرہ اور شہروز کے درمیان علیحدگی ہوئی تاہم شہروز سبزواری نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے اور صدف کے درمیان کسی قسم کے تعلقات نہیں ہیں۔

اس متعلق اداکار شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ صدف سے متعلق بھی کسی کو کچھ بولنے کا حق نہیں ہے کیوں کہ اس سے میری صرف ایک ماہ قبل ہی ملاقات ہوئی تھی اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے کہ کیوں کہ بنا تصدیق کسے کے بارے میں بولنا گناہ ہے۔