شہباز شریف کو کورونا کے خلاف فرنٹ فٹ پر لڑنا چاہئے: فیاض الحسن چوہان
پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب شہباز شریف کو فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف لڑنا چاہئے۔
فیاض الحسن چوہان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف ، خوفزدہ نہ ہوئیں اور فرنٹ فٹ پر اپنا کردار ادا کریں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ امید ہے کہ شہباز شریف کراچی سے خیبر تک کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے نظر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نون لیگ کے ریموٹ کنٹرول رہنما ہونا چھوڑیں اور امید ظاہر کی کہ شہباز شریف لازوال ، بے مثال ، تابناک اور شاندار کرپشن کی تحقیقات میں تعاون کریں گے۔
Punjab Information Minister Fayyaz-ul-Hassan Chauhan while congratulating PML-N President Shahbaz Sharif on his negative corona test said that now Shahbaz Sharif should fight against corona on the front foot.
Fayyaz-ul-Hassan Chauhan has said in a statement that Shahbaz Sharif should not be scared and play his role on the front foot.
The provincial minister said he hoped Shahbaz Sharif would be seen fighting against Corona from Karachi to Khyber.
He said that Shahbaz Sharif should stop being the remote control leader of Noon League and hoped that Shahbaz Sharif would co-operate in the investigation of eternal, unprecedented, radiant and glorious corruption.