Shahbaz Sharif Defeated Corona

0
601
Shahbaz Sharif Defeated Corona
Shahbaz Sharif Defeated Corona

شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں ہدایت دی ہے کہ جب تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا ٹیسٹ نہیں ہوتا سخت احتیاط جاری رکھیں۔

یاد رہے کہ 11 جون کو مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا تھا۔

Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) spokesperson Maryam Aurangzeb in her statement said that due to the grace of God Almighty and the prayers of the nation, the corona test of PML-N President Shahbaz Sharif has come negative. He has been instructed to undergo antibody tests. Doctors have instructed them to continue to exercise extreme caution until an antibody test is performed.

It may be recalled that on June 11, PML-N President and Leader of the Opposition Shahbaz Sharif tested positive for Corona, after which he quarantined himself at home.