Shafqat called on the public and private sectors to work together for education

0
650
Shafqat called on the public and private sectors to work together for education
Shafqat called on the public and private sectors to work together for education

شفقت نے سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلیم کے لئے مل کر کام کرنے کی اپیل کی

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے تعلیم کے راستے میں روایتی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ٹکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ پیر کو اسلام آباد میں ایڈ ٹیک کے شراکت داروں کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے تاکہ ملک میں ٹیکنالوجی سے چلنے والی تعلیم کو فروغ دیا جاسکے۔

وزیر موصوف نے سرکاری اور نجی شعبے پر زور دیا کہ وہ تعلیم کے نیک مقصد کے لئے مل کر کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم آن لائن مواد کی ترقی ، اساتذہ کی تربیت ، دیہی علاقوں کے اسکولوں کی ترقی اور اساتذہ اور طلبہ کی نگرانی میں مددگار ہوگی۔

Federal Minister of Education and Training, Shafqat Mahmood, highlighted the need to use technology to remove traditional barriers to education.

He led a meeting of Ed Tech partners in Islamabad on Monday to promote technology-driven education in the country.

The minister urged the public and private sectors to work together on the noble cause of education.

He said that technology-based education will support online content development, teacher training, rural school development, and teacher and student monitoring.